پاکستان سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیم کے لیے اوپن ٹرائلز کا فیصلہ
9 اپریل 2026
پاکستان سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیم کے لیے اوپن ٹرائلز کا فیصلہ کرلیا گیا جس کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے منظوری دے دی۔ سلیکشن کمیٹی کو اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا ٹاسک سونپ دیا گیا، سینئر ٹیم کے ٹرائلز کراچی، لاہور اور پشاور میں ہوں گے۔ کراچی میں 13، لاہور۔۔۔