فخر زمان نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبروں پرخاموشی توڑ دی
6 اپریل 2026
فخر زمان نے ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبروں پرخاموشی توڑدی اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ایک بیان میں فخر زمان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ورلڈکپ کے بعد ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ کیا تھا،۔۔۔