پی ایس ایل کے پرفارمرز کو ڈومیسٹک میں بھی کارکردگی دکھانی ہوگی، اظہر علی
5 اپریل 2026
پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ اظہر علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے پرفارمز کو ڈومیسٹک میں بھی کارکردگی دکھانی ہوگی۔ پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ اظہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل نوجوان کرکٹرز کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے، کھلاڑیوں۔۔۔