ایرانی فٹبال ٹیم اپنے گروپ میچز شیڈول مطابق امریکا میں کھیلے گی، فیفا صدر
31 مارچ 2026
اسنبول (ویب ڈیسک)ترکیہ میں ایران اور کوسٹاریکا کے درمیان ہونے والے فرینڈلی میچ کے وقفے کے دوران فیفا صدر نے کہا کہ ایران فٹبال ٹیم اپنے گروپ میچز شیڈول کے مطابق امریکا میں کھیلے گی۔ ایران کی ٹیم 15 جون کو لاس انجلیس سے مہم کا آغاز کرے گی۔فیفا صدر کا کہنا ہے کہ انہیں۔۔۔