ابھیشیک شرما ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرکے بڑی مشکل میں پھنس گئے
3 اپریل 2026
بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما آئی پی ایل میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرکے بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سن رائزرز حیدرآباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ کے دوران ابھیشیک شرما کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور ڈی۔۔۔