وہ وقت دور نہیں جب پی ایس ایل دنیا کی نمبر ون لیگ بنے گی، چیئرمین پی سی بی
5 اپریل 2026
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرزکے بیاسی ویں اجلاس میں مالی سال برائے دوہزار چوبیس پچیس کے سالانہ آڈٹ مالیاتی اسٹیٹمنٹس کی باضابطہ منظوری دے دی گئی اجلاس میں آئی سی سی گلوبل اینٹی کرپشن کوڈکےمطابق پی سی بی کے پروسیجرل رولز، سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن۔۔۔