جنوبی افریقا کے اہم ترین کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
2 اپریل 2026
جنوبی افریقا کے مایہ ناز بلے باز ریسی وین ڈر ڈوسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وین ڈر ڈوسن نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا اور اپنے کیریئر پر ایک جذباتی پیغام بھی شیئر کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Rassie۔۔۔