پی ایس ایل 11: گلیڈی ایٹرز نےکنگز مین کو 175 رنز کا ہدف دیدیا
29 مارچ 2026
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے ایک دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8۔۔۔