قومی باکسر عثمان وزیر کا ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دینے کا انکشاف
23 مارچ 2026
لاہور (ویب ڈیسک) ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔ بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ہیٹرک مکمل کرنے والے عثمان وزیر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ہانیہ عامر ایک بہترین فائٹر ہیں،۔۔۔