مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، فیفا کا فٹبال ورلڈکپ سے متعلق بڑا اعلان
11 مارچ 2026
امریکا اور اسرائیل کی ایران کی جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جاری ہے تاہم فیفا نے فٹبال ورلڈکپ ملتوی نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ فیفا حکام نے یقین ظاہر کیا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے رواں برس شیڈول فٹبال ورلڈکپ ملتوی نہیں ہوگا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر ہیمو شرگی نے کہا کہ میچز۔۔۔