ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء: گوتم گمبھیر نے تاریخی فتح 2 کرکٹرز کے نام کر دی
9 مارچ 2026
گوتم گمبھیر کی کوچنگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء جیت لیا۔ فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ اپنے نام کیا اور مسلسل دوسری بار ٹائٹل کا کامیاب دفاع بھی کیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں گوتم۔۔۔