ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر؛ فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
8 مارچ 2026
ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا، تاہم پاکستان کی جانب سے میچ کا واحد گول رانا ولید نے اسکور کیا۔ انگلینڈ کی طرف سے سیموئیل۔۔۔