ٹی20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر اچانک وطن واپس روانہ
16 فروری 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ فاسٹ بولر کو گھر میں بچے کی ولادت۔۔۔