پاک بھارت دنگل آج کولمبو میں سجنے کو تیار
15 فروری 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے مقابلے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جہاں بادلوں کے بھی برسنے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم کے پاس۔۔۔