بھارتی اوپنر ابھیشک شرما پاکستان کیخلاف میچ کھیلیں گے یا نہیں؟
13 فروری 2026
بھارتی جارح مزاج اوپنر ابھیشک شرما کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت غیر یقینی ہے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ اتوار کو کولمبو میں شیڈول ہے جس کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم آج رات دہلی سے کولمبو پہنچے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق۔۔۔