جنوبی افریقہ اورافغانستان کے درمیان میچ سپراوور میں بھی ٹائی ہوگیا،دوسرا سپراوور شروع
11 فروری 2026
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ڈی میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان شاندار مقابلہ دیکھا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے 187–187 رنز کے ساتھ میچ برابر کیا۔ میچ کے بعد جو سپر اوور ہوا، وہ بھی ٹی 20 میں نایاب صورتحال بن گیا — سپر اوور میں۔۔۔