بطور کپتان میرا کردار اپنے کرکٹرز کی حفاظت کرنا ہے، بین اسٹوکس
25 دسمبر 2025
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اپنے ساتھیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ گزشتہ روز میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ کھلاڑیوں کی ذہنی صحت میری سب سے اہم ترجیح ہے، مجھے خود اس طرح کے حالات کا براہِ راست تجربہ ہے کہ یہ انسان پر کیسے۔۔۔