قومی ویمن کرکٹر سدرہ نواز پیا گھر سدھار گئیں
24 دسمبر 2025
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز اپنے پیا کے گھر سدھار ہوگئیں۔ گزشتہ روز لاہور میں غیٓاث خان کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والی سدرہ نواز کی تقریب رخصتی منگل کو ہوئی، قومی ویمن کرکٹر کی شادی میں رشتہ داروں، عزیرواقارب کے علاوہ کھیلوں خاص طور پر کرکٹ سے۔۔۔