شارجہ میں پاکستانی نوجوان نے یوتھ کیمل ریس جیت لی
28 دسمبر 2025
شارجہ(ویب ڈیسک) پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں یوتھ کیمل ریس جیت لی۔ 18 سالہ احسن یاسین نے 2 کلومیٹر کی ریس مکمل کر کے گولڈن کیمل ٹرافی اپنے نام کی اور 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ روپے) انعام کے طور پر حاصل کیے۔ انہوں۔۔۔