بنگلا دیشی ویمن کرکٹر کے ہراسانی کے الزامات، انکوائری کمیٹی کو مزید مہلت مل گئی
26 دسمبر 2025
بنگلا دیشی ویمن کرکٹ میں مبینہ بدانتظامی اور ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ انکوائری کمیٹی کو اب 31 جنوری 2026 تک کی مہلت مل گئی ہے۔ کمیٹی کو ابتدائی طور پر 20 دسمبر تک رپورٹ پیش کرنا تھی،۔۔۔