پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
23 دسمبر 2025
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ سدرا نواز کی غیاث خان سے شادی کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر۔۔۔