افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، فورسزکی بھرپور کارروائی، طالبان چوکیاں چھوڑکر فرار
1 نومبر 2026
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں سرحد پر افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی جبکہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی جوابی اور مؤثر کارروائی پر افغان طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان لوئر کے ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا۔۔۔