فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے بچ گئی
2 نومبر 2026
ترکیہ کے شہر استنبول میں شادی سے قبل فوٹو شوٹ(wedding photos) کے دوران دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں تیز ہواؤں کے باعث ایک دلہن غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی، تاہم فوٹوگرافر کی فوری مداخلت نے اسے ممکنہ حادثے سے بچالیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 اکتوبر کو۔۔۔