بھارتی خاتون سے شادی؟ مسلم سینیٹر عبد السیدکا دلچسپ جواب وائرل
5 نومبر 2026
امریکی سینیٹر عبدالسید اپنی اہلیہ ڈاکٹر سارہ جوکاکو کے ساتھ، شادی سے متعلق دلچسپ خاندانی قصہ وائرل ہوگیا۔ امریکا کے نومنتخب پہلے مسلم سینیٹر مصری نژاد عبدالرحمان محمد السید کی اپنی بھارتی نژاد اہلیہ سے شادی کے حوالے سے ایک دلچسپ خاندانی قصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عبدالرحمان۔۔۔