امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ سنا دیا، باقر قالیباف
4 نومبر 2026
امریکی حکومت بلیک میلرز کے مفادات کی خاطر عوامی خواہشات سے انخراف کرتی ہے تو اسے ہمارے انکار کے بھیانک نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اسپیکرایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے امریکی مڈٹرم الیکشن کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمیر کی آواز ہو یا مہنگائی کا بوجھ، امریکی عوام نے جنگ کے خلاف۔۔۔