حکومت فوری شوگر ملیں چلائے اور گنے کی فی من قیمت 700 روپے مقرر کرے: کسان اتحاد
4 نومبر 2026
پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر نے گنے کے کاشتکاروں کے سنگین مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر شوگر ملیں چلانے اور گنے کی فی من قیمت 700روپے فی من مقرر کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ۔ پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر۔۔۔