اولمپک گولڈ میڈلسٹ کے گھر چوری، ڈاکو 1980 کا تاریخی طلائی تمغہ بھی لے اڑے
5 نومبر 2026
کھیل کے میدان میں ملک کے لیے طلائی تمغہ جیتنے والے بھارتی ہاکی کے سابق کپتان ایم ایم سومايا (MMSomaya )کا گھر چوروں کے نشانے پر آگیا، جہاں ملزمان نہ صرف قیمتی زیورات اور نقدی لے اڑے بلکہ 1980 کے ماسکو اولمپکس میں جیتا گیا تاریخی گولڈ میڈل بھی چوری کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق۔۔۔