نیا واٹس ایپ فیچر،پیغام کے نمبر سے کال، تاریخ سے ایونٹ اور پتے سے مقام تلاش کرنا ممکن
4 نومبر 2026
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے پیغامات میں موجود فون نمبرز پر کلک کرکے کال یا نمبر محفوظ کیا جاسکے گا۔ تاریخ اور وقت کو کیلنڈر میں شامل کیا جاسکے گا، جبکہ کسی پتے کو براہ راست نقشے میں کھولنے کی سہولت بھی ملے۔۔۔