پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ، پہلے مرحلے کی پولنگ 7 فروری کو ہوگی
5 نومبر 2026
الیکشن کمیشن آف پاکستان(ECP) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں پہلے مرحلے کی پولنگ کے لیے 7 فروری 2027 کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے مختصر حکم نامے کے مطابق یہ فیصلہ صوبائی حکومت کی درخواست اور انتظامی سہولیات۔۔۔