امریکی معیشت بہتر، تیل کی قیمتیں بہت جلد نیچے آجائیں گی، ٹرمپ
2 نومبر 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست کنساس کے شہر سالینا کے ریجنل ایئرپورٹ پر وسط مدتی انتخابات کی انتخابی ریلی کے دوران اپنے حامیوں کو ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات سے قبل انتخابی مہم کے آخری جلسے میں ریپبلکن جماعت کی کامیابی کے لیے بھرپور اپیل۔۔۔