پاکستان میں پہلی مرتبہ کلر گریڈنگ کی جدید تربیت فراہم کرنے کا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے، عطاء اللہ تارڑ
2 نومبر 2026
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ(Ata Tarar) کی زیر صدارت پی ٹی وی اکیڈمی کی بحالی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پی ٹی وی ڈرامہ اینڈ فلم اکیڈمی کی بحالی، پی ٹی وی ہوم کی ری ویمپنگ اور نوجوانوں کو فلم، ڈرامہ اور ڈیجیٹل مواد کی۔۔۔