غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش پر امریکا پاکستان کا شکرگزار ہے: مارکو روبیو
20 دسمبر 2025
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دوسرے ملکوں نے غزہ میں اپنے فوجی دستے بھیجنے سے متعلق کچھ سوال پوچھے ہیں اور اس کے بعد غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش کی ہے جس پر امریکا پاکستان کا شکر گزار ہے۔ پریس کانفرنس۔۔۔