ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند، موٹرویز مختلف مقامات سے بند
18 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 1 پشاور سے صوابی، ایم 4 شیر شاہ سے شام کوٹ، ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی اور ایم 11 لاہور سے سمبڑیال۔۔۔