اے پی ایس پشاور کا اندوہناک سانحہ دہشت گردوں کی درندگی اور سفاکی کی یاد دلاتا رہے گا، خورشید شاہ
16 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اے پی ایس پشاور کا اندوہناک سانحہ دہشت گردوں کی درندگی اور سفاکی کی ایک ایسی مثال ہے جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس المناک واقعے میں شہید ہونے والے معصوم بچے پوری۔۔۔