شدید دھند سے حد نگاہ کم، موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا
15 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک جبکہ موٹر وے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دیا گیا، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر۔۔۔