وزیراعظم شہباز شریف کا ریگولیٹری اصلاحات کے نئے فریم ورک کا اعلان
13 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریگولیٹری اصلاحات کے اجرا کی تقریب میں شرکت ان کے لیے باعثِ مسرت ہے کیونکہ ایسی اصلاحات کا مطالبہ عوام اور کاروباری طبقہ گزشتہ کئی دہائیوں سے کر رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت معیشت کی بہتری، سرمایہ کاری کے۔۔۔