بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح، سڑکوں کا جال بچھائینگے، عبدالعلیم خان
31 دسمبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے سابق چیئرمین سینٹ اور ایم پی اے بلوچستان صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں نئی سڑکوں کی تعمیر، روڈ نیٹ ورک کی بہتری اور اہم ترقیاتی اُمور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ بلوچستان میں بہتر شاہراہوں کی فراہمی اور۔۔۔