اینکر جمیل فاروقی کیخلاف اہلیہ کو حبسِ بے جا میں رکھنے و تشدد کے انکشافات، خاتون بازیاب
16 اپریل 2026
اسلام آباد ( ملک نجیب ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں معروف اینکر جمیل فاروقی کے خلاف ان کی اہلیہ کو مبینہ طور پر حبسِ بے جا میں رکھنے اور تشدد کا معاملہ سامنے آگیا، جس پر عدالت نے خاتون کی بازیابی کے بعد اہم احکامات (important orders)جاری کر دیے ۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی۔۔۔