بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل
17 اپریل 2026
سابق خاتون اول بشری ٰ بی بی (Bushra Bibi )کی آنکھ کا آپریشن راولپنڈی کے ایک نجی اسپتال میں کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، جس کے بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق، بشریٰ بی بی نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی شکایت کی تھی، جس۔۔۔