اسلام آباد میں 30ویں بین الاقوامی پلاسٹک سرجنز کانفرنس کا انعقاد
16 اپریل 2026
اسلام آباد میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک سرجنز (PAPS) کی 30ویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جسے ملک میں طبی تعلیم، تحقیق اور جدید سرجیکل ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ کانفرنس میں ملک بھر سے ممتاز تدریسی اداروں کے سرجنز کے علاوہ 12۔۔۔