نورا فتحی کا فیفا ورلڈکپ کیلئے نیا گانا ریلیز
10 جون 2026
اُنہوں نے کہا کہ میں ایسا گانا چاہتی تھی جو میری شخصیت کے ہر پہلو کی عکاسی کرتا ہو، جیسے کہ میرا مراکش سے تعلق ہے، میں کینیڈا میں پیدا ہوئی، وہیں پرورش پائی اور کام کے سلسلے میں بھارت میں رہنے کی وجہ سے بھارتی کمیونٹی کا بھی میری زندگی پر گہرا اثر ہے۔