بائیکرز سبسڈی پروگرام کیلئے محکمہ خزانہ پنجاب نے 6 ارب 60 کروڑ روپے جاری کر دیے
16 اپریل 2026
لاہور، محکمہ خزانہ پنجاب نے بائیکرز سبسڈی پروگرام(subsidy programe) کیلئے6 ارب 60 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔سبسڈی کا مکمل طریقہ کار وضع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد اہل موٹرسائیکل سواروں کو ماہانہ2 ہزار روپے پیٹرول سبسڈی دی جائے گی، پنجاب حکومت نے بائیکرز سبسڈی پروگرام کا طریقہ کار مکمل کر۔۔۔