ایران میں تمام تعلیمی ادارے ورچوئل لرننگ پر منتقل، نیا تعلیمی نظام نافذ
16 اپریل 2026
ایران نے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو آن لائن یا ورچوئل لرننگ پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد تعلیمی سرگرمیاں اب ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے جاری رہیں گی۔ ایرانی وزارتِ تعلیم کے ترجمان علی فرہادی کے مطابق 21 اپریل سے تمام اسکول اور تعلیمی ادارے ورچوئل لرننگ۔۔۔