پنجاب میں گندم کی ریکارڈ پیداوار، کسانوں کیلئے مفت باردانہ ودیگر اقدامات کا اعلان
15 اپریل 2026
لاہور، عظمیٰ بخاری نے صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی غذائی ضروریات کا بڑا حصہ پنجاب پورا کرتا ہے اور رواں سال بھی گندم (wheat crop)کی بہترین پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام نے مریم نواز۔۔۔