مون سون 2026: محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی
9 جون 2026
ماہرین نے متعلقہ اداروں کو پیشگی حفاظتی اقدامات، مؤثر آبی انتظام اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری مکمل رکھنے کی سفارش کی ہے تاکہ ممکنہ نقصانات کو کم سے کم کیا جا سکے۔