آج مغرب کے بعد آسمان پر نایاب فلکیاتی منظر دیکھنے کو ملے گا
9 جون 2026
ماہرین نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے غروب آفتاب کے فوراً بعد مغربی آسمان کا رخ کریں، کیونکہ یہ ایک آسانی سے نظر آنے والا فلکیاتی مظہر ہے جس کے لیے کسی خاص آلات کی ضرورت نہیں۔