کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، محمود خان اچکزئی
8 اپریل 2026
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا کہ موجودہ کامیابی پر خوش نہ ہونا ناممکن ہے، اور وہ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا، “پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد۔” اپنے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تمام اکابرین کو ایک ساتھ بیٹھنا۔۔۔