انسداددہشت گردی عدالت کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواودیگرکیخلاف اشتہاری کی کاروائی
18 دسمبر 2025
انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد کا وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف اشتہاری کی کاروائی کا باقاعدہ آغاز،،، عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں کردیئے گئے،،،جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے حوالے سے بھی نوٹسز لگا دیئے گئے ،،،نوٹسز میں سہیل آفریدی، مینا خان، امجد خان،۔۔۔