حکومت نےبیرون ملک سے مال درآمدکیلئے نئی شرط رکھ دی
7 جون 2026
مجوزہ تبدیلیوں کے مطابق کارگو ڈیکلریشن (آئی جی ایم) میں کنسائنی سٹی کے بعد دو نئے کالم شامل کیے جائیں گے جن میں ایسے درآمد کنندگان کے لیے قومی شناختی کارڈ یا پاسپورٹ نمبر درج کرنا ہوگا جو این ٹی این یا ایف ٹی این کے پابند نہیں۔