خیبرپختونخوا کے ساتھ امتیازی سلوک نفرتوں کو جنم دے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
6 جون 2026
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی (Sohail Afridi) نے وفاقی حکومت پر صوبے کے ساتھ امتیازی رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرزِ عمل سے احساسِ محرومی اور نفرتوں میں اضافہ ہوگا۔ پشاور میں ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا۔۔۔